شہبازخاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز ) وعدہ معاف گواہ

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو

کی جانب سے دائر کیے گئے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وعدہ معاف گواہ سامنے

آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے شہبازشریف خاندان پر جرم ثابت

کرنے کیلیے گواہوں کی طویل فہرست تیار کی ہے۔ دستاویزات کے مطابق منی

لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف خاندان کیخلاف کل 110گواہ نیب کے موقف

کی تائید کریں گے۔ دست یاب دستاویز کے مطابق نیب کے گواہوں میں ،مختلف

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

بینکوں کے نمائندے، ایف بی آر ،پٹواری اور دیگر سرکاری محکموں کے افراد

شامل ہیں۔ نیب گواہوں میں نیب کے اسٹنٹ ڈائریکٹر،انویسٹی گیشن آفیسر بھی

شامل ہوں گے۔ شہباز شریف خاندان کے خلاف چار وعدہ معاف بھی نیب کے

موقف کی تائید کریں گے۔وعدہ معاف گواہوں میں مشتاق چینی،یاسر مشتاق ،شعیب

قمر اور محبوب علی شامل ہیں۔ واضح رہے نیب نے شہباز شریف خاندان کے

خلاف 7ارب 35کڑور کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر کررکھا ہے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

وعدہ معاف گواہوں میں مشتاق چینی،یاسر مشتاق ،شعیب

قمر اور محبوب علی شامل ہیں۔ واضح رہے نیب نے شہباز شریف خاندان کے

خلاف 7 ارب 35 کڑور کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر کررکھا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply