شو کت بسرا کی وزیر اعظم سے ملاقات،تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پیپلز پا رٹی کے سا بق رہنما شو کت بسرا نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ملا قات کر تے ہو ئے تحر یک انصاف میں شمو لیت کا اعلان کر دیا ،ملا قات میں شوکت بسرا کی پارٹی میں شمولیت پر وزیر اعظم عمران خان نے ملکی سیاست میںان کے کے کردار کو سراہا ،شوکت بسرا نے کہا تحریک انصاف کا انتخاب پارٹی ٹکٹ یا کسی عہدے کے لیے نہیں بلکہ عمران خان کے وژن سے متاثر ہو کر کیا ہے۔ عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا کہ وہ پارٹی کے منشور کو آگے بڑھانے میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply