سکیورٹی فورسز گاڑی پر حملہ

شمالی وزیرستان ،کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے 2جوان شہید

Spread the love

شمالی وزیرستان کلیئرنس آپریشن

میرانشاہ(جے ٹی این آن لائن نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے دوران آپریشن بارودی

سرنگ دھماکے کے باعث دو جوان شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے

شمالی وزیرستان کے علاقے میں دوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا، جس دوران دیسی ساختہ بارودی

سرنگ پھٹنے سے دو جوان 25 سالہ ضیاء اکرم اور 20 سالہ مصور خان شہید ہو گئے۔دونوں کا تعلق

مظفر آباد اور باجوڑ سے سے تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے

دہشتگردوں کی تلاش کیلئے آپریشن کیا اسی دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان

فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں دوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا، جس دوران

دیسی ساختہ بارودی سرنگ پھٹنے سے دو جوان 25 سالہ ضیاء اکرم اور 20 سالہ مصور خان شہید ہو

گئے۔دونوں کا تعلق مظفر آباد اور باجوڑ سے سے تھا.اسی دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں

کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply