سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ،دہشتگرد اشرف اللہ عرف طوفانی ہلاک

Spread the love

شمالی وزیرستان میں آپریشن

راولپنڈی(جے ٹی این آن لائن نیوز) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں

علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کا آپریشن کرکے دہشتگرد اشرف اللہ عرف طوفانی کو ہلاک

کردیا ۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے

شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں” صفائی ستھرائی” آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز کی طرف

سے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر آپریشن کیا جس دوران دہشتگردوں

کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے کے تبادلے میں دہشتگرد اشرف اللہ عرف طوفانی مارا

گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد اشرف اللہ بویا کے علاقے کا رہنے والا تھا،دہشت گرد اشرف

اللہ کالعدم تحریک طالبان کا متحرک کمانڈر تھا جو سیکیورٹی فورسز پر حملوں ،بھتہ خوری اور

ٹارٹ کلنگ میں ملوث تھا۔فائرنگ کے تبادلے کے تبادلے میں دہشتگرد اشرف اللہ عرف طوفانی مارا

گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد اشرف اللہ بویا کے علاقے کا رہنے والا تھا،دہشت گرد اشرف

اللہ کالعدم تحریک طالبان کا متحرک کمانڈر تھا جو سیکیورٹی فورسز پر حملوں ،بھتہ خوری اور

ٹارٹ کلنگ میں ملوث تھا۔

شمالی وزیرستان میں آپریشن

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply