شفقت علی نے صوفی کلام ’’الف اﷲ چنبے دی بوٹی‘‘ کی ویڈیو مکمل کر لی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

گلوکار شفقت علی نے صوفی کلام ’’الف اﷲ چنبے دی بوٹی‘‘ کی ویڈیو مکمل کر لی ہے،اس ویڈیو کی ایڈیٹنگ مکمل ہوتے ہی بہت جلد نجی چینلز اور سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا جائے گا،یاد رہے کہ یہ مشہورو معروف کلام حضرت سلطان باہو نے لکھا تھا جبکہ اس کلام کو اب تک کئی معروف سنگرز پڑھ چکے ہیں،گلوکار شفقت علی کا کہنا ہے کہ میرے گزشتہ بھنگڑا گیتوں کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے امید ہے کہ شائقین میرے اس کلام کو بھی پسندیدگی کی صنعت بخشیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میرے اس کمپوز کردہ میوزک کو شائقین انہی گلوکاروں سے تشبیہ دینگے جن کی وجہ سے یہ کلام مقبولیت حاصل کر سکا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply