50

شب معراج آج مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

Spread the love

لاہور(سٹاف رپورٹر )شب معراج آج مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ۔ شب معراج کی

مناسبت سے ملک بھرکی مساجد اوراہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا اور محافل معراج شریف کا

انعقاد کیا جائے گا جس میںحضور اکرمؐ کی شان مبارک میں ہدیہ عقیدت ونعت پیش کیا جائے گا،

ریڈیواورٹیلی ویژن پر خصوصی پروگرام نشر کئے جائیں گے۔

Leave a Reply