شا دی دھو م دھا م سے کر وں گی: شا نزہ ما نو

Spread the love

لا ہو ر(جے ٹی این آن لائن)فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ شا نزہ ما نو جو

کہ آ ج کل شو بز سے تھو ڑا کٹ ہو ئیں ہیںانہو ں نے آن لائن سے گفتگو میں

کہا کہ میر ی چھو ٹی بہن کی طبیعت خراب ہے اور کچھ میں اپنا گھر تعمیر

کروا رہی ہوں،جس وجہ سے میں سٹیج پر ٹا ئم نہیں دے پا رہی لیکن مجھے

سننے میں آ رہا ہے کہ کچھ لو گ میری شا دی کی غلط ا فواہیں اڑ ارہے ہیں

فل حا ل تو ایسا کچھ نہیں ہے لیکن جب بھی شا دی کر وں گی دھو م دھا م سے

کر وں گی اور پو رے میڈ یا کو انوائٹ کر کے کر وں گی۔

Leave a Reply