0

شاہ رخ خان کی کامیابی کا راز؟

Spread the love

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے وہ چھوٹے موٹے کام کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے بلکہ اپنے سیٹ پر صفائی اور پونچھا بھی لگالیتا ہوں ۔ بھا ر تی میڈیا کے مطابق ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہناتھا ناکامی سے نہیں گھبراتا،فیل ہونے سے ڈر نہیں لگتا البتہ برا ضرور محسوس ہوتا ہے۔ ناکامی سے دلبراشتہ نہیں ہونا چاہئے یہ مستقبل کی کامیابی کیلئے ایک راستہ ہوتا ہے۔ ناکامی اور کامیابی وقتی ہوتی ہے اصل کامیابی انسان کا باہمت ہونا ہوتا ہے۔

Leave a Reply