شامی کی ہیٹ ٹرک نے افغانستان کی انڈیاکیخلاف فتح ہارمیں بدل دی ، ورلڈکپ سے بھی باہر

Spread the love

ساؤتھمپٹن کے روز بول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر

بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر درست ثابت نہ ہوا اور اس نے 2010 کے بعد پہلی

اننگز میں 50 اوورز میں اپنا کم ترین اسکور225رنز بنایا، افغانستان کو آخری

اوور میں 16 رنز درکار تھے جبکہ اس کے 3 کھلاڑی باقی تھے تاہم محمد شامی

نے یکے بعد دیگرے تین وکٹیں حاصل کرکے نہ صرف اپنی ٹیم کو فتح دلادی بلکہ

رواں ورلڈکپ میں پہلی ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔

Leave a Reply