سیلز ٹیکس میں اضافہ، تبدیلی سرکار نے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا

Spread the love

حکومت نے عوام کو پٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف منتقل کرنے کے بجائے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے پٹرول پر سیلز ٹیکس آٹھ سے بڑھا کر 17فیصد، ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 13 سے بڑھا کر17فیصد کردیا گیا ہے۔مٹی کے تیل میں سیلز ٹیکس دو فیصد سے بڑھا کر17فیصد، لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس اعشاریہ پانچ سے بڑھا کر 17فیصد کیا گیا ہے۔پٹرول کی قیمت میں چار روپے 86پیسے کی کمی ایف بی آر کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس کی نئی شرح کا اطلاق جنوری کے مہینے کیلئے ہوگا۔

Leave a Reply