سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی کے حالات بد ترین ہوئے،عمران خان

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سیاسی بد انتظامی

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی

کے حالات بد ترین ہوئے،وفاق کراچی کے مسائل کے حل کیلئے مالی وسائل فراہم کرے گا،

ٹرانسفارمیشن پیکج کے تحت منصوبوں پرجلد عمل ضروری ہے۔پیر کووزیراعظم عمران خان سے

مشیرپارلیمانی امور ڈاکٹربابراعوان نے ملاقات کی،ملاقات میں کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج سمیت

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

پارلیمانی معاملات پرگفتگو ہوئی۔ملاقات کے دوران فیٹف سے متعلقہ قانون سازی پر بھی گفتگو

ہوئی۔وزیراعظم نے قانون سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کے عزم کااظہار کیا۔ ڈاکٹربابراعوان نے

کہا کہ وفاقی حکومت نے معاشی حب کی بہتری کیلئے بروقت قدم اٹھایا۔وزیراعظم عمران خان نے

کہا کہ سیاسی بد انتظامیوں کے باعث کراچی کے حالات بد ترین ہوئے، کراچی کی ترقی وفاقی

حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے، وفاق کراچی کے مسائل کے حل کیلئے مالی وسائل فراہم کرے

گا، ٹرانسفارمیشن پیکج کے تحت منصوبوں پرجلد عمل ضروری ہے۔

حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے، وفاق کراچی کے مسائل کے حل کیلئے مالی وسائل فراہم کرے

گا، ٹرانسفارمیشن پیکج کے تحت منصوبوں پرجلد عمل ضروری ہے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

سیاسی بد انتظامی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply