0

سکھر سے ایک اوربھارتی جاسوس گرفتار،راجستھان کا رہائشی نکلا

Spread the love

سکھر(جے ٹی این آن لائن) پاکستان میں بھارت کا ایک اور جاسوس گرفتار کر لیا گیا، سکیورٹی فورسز نے سندھ کے شہر سکھر میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر شخص کو گرفتار کیا،تعلق بھارتی ریاست راجھستان سے ہے۔

بھارتی جاسوس کی گرفتاری سندھ پولیس کی طرف سے حساس اداروں کی اطلاعات موصول ہونے پر سکھر میں کاروائی کرنے پر عمل میں آئی ۔ گرفتار بھارتی شخص کو تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply