سکول بچوں پر تشدد

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا فلسطینی سکول کے بچوں پر تشدد

Spread the love

سکول بچوں پر تشدد

مقبوضہ بیت المقدس (جے ٹی این آن لائن نیوز) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں

متعدد مقامات پر فلسطینی سکولوں کے بچوں پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی بچے

زخمی ہوگئے۔مقامی ذرائع ابلاغ نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ قابض فوج نے الطور

میں قائم ہائی اسکول کے بچوں پر تشدد کیا۔ اس دوران قابض فوج نے سکول کے ایک بچے بسام ابو

سبیتان کی ٹانگ میں گولی ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد ازاں اسے زخمی

حالت میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے متعدد

فلسطینی طلبا کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔درایں اثنا قابض فوج نے بدھ کی شام کو الطور میں زخمی

ہونے والے فلسطینی لڑکے بسام ابو سبیتان کو گرفتار کرلیا۔بعد ازاں اسے زخمی

حالت میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے متعدد

فلسطینی طلبا کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔درایں اثنا قابض فوج نے بدھ کی شام کو الطور میں زخمی

ہونے والے فلسطینی لڑکے بسام ابو سبیتان کو گرفتار کرلیا۔

سکول بچوں پر تشدد

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply