تحریک لبیک حکومت مذاکرات 0

مریدکے، دھر نے کے شرکاء نے دوسرے علاقوں کو جانیوالی سڑکیں بھی بند کر دیں

Spread the love

سڑکیں بند کر دیں

مریدکے (جے ٹی این آن لائن نیوز) مریدکے جی ٹی روڈ پر دھرنے کے شرکاء نے دوسرے علاقوں

کو جانیوالی سڑکیں بھی بند کر دیں۔کالعدم تنظیم کی جانب سے نارووال اور شیخوپورہ جانے والی

سڑکوں پر ٹرالراورر ٹرک کھڑے کر کے راستے بلاک کر دیے گئے،عوام کی مشکلات میں اضافہ

ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق مریدکے سے نارووال اور شیخوپورہ جانیوالی سڑک مکمل بند کردی گئی ۔

تاہم دھرنے میں قائدین کے کئے گئے اعلان کے مطابق دھرنا آج دوپہر یا شام تک جاری رہے گا یا

حافظ سعد رضوی رہائی کے بعد خود مریدکے اسٹیج پر آ کر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں گے

بصورت دیگرقائدین کے فیصلے کے بعد اگلا لائحہ عمل اختیار کیا جائیگا.کالعدم تنظیم کی جانب سے

نارووال اور شیخوپورہ جانے والی سڑکوں پر ٹرالراورر ٹرک کھڑے کر کے راستے بلاک کر دیے

گئے،عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا. جس کی وجہ سے مریضوں کو اسپتال پہنچانے میں شدید

دشدواری کا سمامنا ہے . سڑکوں کی بندش سے علاقے میں اشیا خوردونوش کی قلت ہو گئی ہے. جے

سے مہنگائی کی ماری عوام کیلیے ایک اور امتحا ن کھڑا ہو گیا ہے.

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply