سپریم کورٹ کو 19 کروڑ پائونڈ دینے کیلئے برطانیہ میں اپنے اثاثے فروخت کئے، ملک ریاض

Spread the love

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض نے کہا ہے کہ کچھ عادی ناقدین

برطانوی کرائم ایجنسی کی رپورٹ کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں اور میری کردار کشی کی

جارہی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میںان کا کہنا تھا کہ ‘میں نے سپریم کورٹ کو کراچی بحریہ ٹاؤن مقدمے

میں 19 کروڑ پاؤنڈ کے مساوی رقم دینے کے لیے برطانیہ میں قانونی طور پر حاصل کی گئی ظاہر

شدہ جائیداد کو فروخت کیا۔ انھوں نے لکھا کہ این سی اے کی پریس ریلیز کے مطابق یہ ایک سِول

یعنی دیوانی مقدمہ ہے اور اس میں جرم تسلیم کرنے کا پہلو نہیں نکلتا۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: