0

سپریم کورٹ لاہوررجسٹری سے مشکوک شخص گرفتار،

Spread the love

سپریم کورٹ لاہوررجسٹری سے پولیس نے مشکوک شخص گرفتار کرلیا،گرفتار شخص سے بھارتی ، سعودی عرب اور امریکن کرنسی برآمد ہوئی ہے ،گرفتار شخص سلامت علی نے کہا کہ مسلمان ہوچکا ہوں میرا اسلامی نام سلامت علی جبکہ ہندوانہ نام رحمی لال تھا،بھارت واپس جانے کیلئے ہائیکورٹ میں کیس چل رہا ہے،1981ء میں جب بچپن میں تھا مجھے کچھ لوگ اٹھا کر لے آئے تھے ،والدہ کا نام گائتری دیوی اور والد کا درمندرلال ہے ،پاکستان میں مسلمان ہوااور2بچے بھی ہیں،پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کرکے پرانی انارکلی تھانے منتقل کر دیاہے ۔

Leave a Reply