سٹیٹ بینک نے بھی عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

Spread the love

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)عیدالفطر کے موقع پر سٹیٹ بینک آف پاکستان بھی 4

روز تک بند رہے گا۔پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے

مطابق عیدالفطر کی تعطیلات پر اسٹیٹ بینک 4 سے 7 جون تک بند رہے گا۔وفاقی

حکومت بھی عیدالفطر کے موقع پر 4 ر وز کی تعطیلات کا اعلان کر چکی ہے۔

Leave a Reply