159

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،سونا200روپے تولہ سستا

Spread the love

کراچی (اکنامک رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے سبب کے ایس

ای100انڈیکس کی33500پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی،سرمایہ کاری مالیت

میں9ارب60کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ریکارڈکیا گیا۔تفصیلات کے مطابق

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہواتاہم اتارچڑھائو

کا سلسلہ سارادن جاری رہا۔مارکیٹ کے اختتام پرکے ایس ای100

انڈیکس47.12پوائنٹس اضافے سے33523.74پوائنٹس پر بندہوا۔مارکیٹ

میںمجموعی طورپر379کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا،جن میں

سے202کمپنیوں کے حصص کے بھاؤمیں اضافہ،152کمپنیوں کے حصص کے

بھاؤ میں کمی جبکہ25کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں استحکام رہا۔دوسری

جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں3ڈالرکی کمی سے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا200روپے سست18%A7%B%وA7A%DC%9%۔848ٓ %A8%C ۈ%
B1D
%D5ا %6%D8C%8A%8%D8C%89%7%D82%AB%3%ػی B48%D ن9ک %D5%9%اт D95%B8 %A%ا8C8%D9%A%ٹܺ D95%8A %B%و؁ DB3ين ک
%0D
%5%ًت BA9%DC%8 0DB1وپ 0A7%%Dر8%گ858ҧ %8B %1%یD9A178%2 ۝8ک %4%D87%88%C%ۉب 5ی کے نتیجے

میںفی تولہ سونے کی قیمت87400روپے سے گھٹ کر87200روپے اوردس گرام

سونے کی قیمت74931روپے سے گھٹ کر74760 ہوگئی۔علاوہ ازیںانٹربینک

مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں4پیسے اور

اوپن مارکیٹ میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف

پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی

قیمت میں4پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی

قیمت خرید156.44روپے سے گھٹ کر156.40روپے اورقیمت

فروخت156.54روپے سے گھٹ کر156.50روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ

میںپاکستانی روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قیمت میں10پیسے کی کمی

ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید156.10روپے

سے گھٹ کر156.00روپے اورقیمت فروخت156.60روپے سے گھٹ

کر156.50روپے ہوگئی۔

Leave a Reply