سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیںملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔ میں فی تولہ سونے کی قیمت64900روپے سے بڑھ کر65400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت55641روپے سے بڑھ کر56070روپے ہوگئی۔ہفتہ کوچاندی کی فی تولہ اوردس گرام قیمت میں استحکام رہا ،جس کے نتیجے میں چاندی کی فی تولہ قیمت870روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت745.88روپے پرمستحکم رہی۔ ہفتہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں6ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1242ڈالرسے بڑھ کر1248ڈالر ہوگئی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply