سوناکشی نئی فلموں کی کامیابی کیلئے پرجوش

Spread the love

بالی ووڈ کی دیسی گرل سوناکشی سنہا نئے سالوں میں اپنی نئی فلموں کی کامیابی کیلئے پرجوش ہیں، ایک انٹرویو میں انکاکہنا تھا وہ سال نو کے آغاز پر نئی فلموں میں کام کرنے کیلئے انتہائی پرجوش ہیں کیونکہ وہ جلد دو نئی دلچسپ فلموں کا حصہ بننے جارہی ہیں، سوناکشی نئی فلم دبنگ تھری اور کلنگ پر کام شروع کرنے کی منتظر ہیں جبکہ جلد فلم مشن منگل کا حصہ بھی بنیں گی۔ واضح رہے انکی گزشتہ سال میں ریلیز ہونےوالی فلمیں کوئی خاص کا میا بی حاصل نہ کرسکی تھیں ۔

Leave a Reply