سنگ مرمرکی کان بیٹھنے کا واقعہ،جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سنگ مرمرکی کان

پشاور(جے ٹی این آن لائن نیوز ) مہمند میں سنگ مرمرکی کان بیٹھنے سے جاں

بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی۔ خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقے ضلع مہمند کی

تحصیل صافی میں گزشتہ روزسنگ مرمرکی کان اچانک بیٹھ گئی تھی جس کے

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

باعث 10 مزدورجاں بحق ہوگئے تھے تاہم اب مزید 7 افراد زندگی کی بازی

ہارگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 18 ہوگئی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

کے مطابق 17 افراد کی لاشیں اور9 زخمی کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے تاہم مز

ید افراد کو ملبے سے نکالنے کے لیے آپر یشن جاری ہے۔ پشاورسے پانچ

ایمبولینسز، اورایک ریکوری وہیکل مہمند کیلیے بھیج دی گئی اوریی ڈی ایم اے

ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

17 افراد کی لاشیں اور9 زخمی کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے تاہم مز

Leave a Reply