سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول و کالجز کھل گئے

Spread the love

سندھ میں موسم سرما کی 10 روزہ چھٹیاں ختم ہو نے کے بعد تمام اسکول و کالجز کھل گئے۔ منگل کو صوبے بھر کے نجی اور سرکاری اسکول اور کالجز میں معمول کے مطابق تدریسی عمل کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہوگیا تاہم موسم قدرے سرد ہونے کے باعث تعلیمی اداروں میں حاضری متاثر رہی ۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

Leave a Reply