سندھ بھر میں سی این جی کی فراہمی آج بھی معطل رہے گی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹے کیلئے بند،سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیونز کو گیس کی فراہمی آج معطل رہے گی۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج صبح سے منگل آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply