سنتھیا رچی کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) وزارت داخلہ نے سنتھیا رچی کی ویزے میں

توسیع کی درخواست مسترد کردی۔نجی چینل کے مطابق امریکی شہری سنتھیا

رچی کے ویزے کی مدت 31 اگست کو ختم ہوچکی ہے اور انہوں نے ویزے کی

توسیع کیلئے درخواست دی تھی تاہم وزارت داخلہ نے ان کی درخواست کو مسترد

کردیا ہے۔وزارت داخلہ کیمطابق سنتھیا رچی کو 15 دن کے اندر پاکستان چھوڑنے

کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔امریکی شہری سنتھیا رچی نے سابق وزیراعظم

یوسف رضا گیلانی، سابق وزیر داخلہ رحمان ملک اور مخدوم شہاب الدین پر

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

سنگین نوعیت کے الزامات لگائے تھے جسے وہ پولیس اور عدالت کے سامنے

ثابت کرنے میں ناکام رہی ہیں۔پی پی رہنما رحمان ملک نے اسلام آباد ہائیکورٹ

میں اس سلسلے میں ایک درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے سیکرٹری

داخلہ کو سنتھیا رچی کے ویزہ میں توسیع کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا کہا تھا۔

سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے سنتھیا رچی پر ہتک عزت کا دعویٰ بھی دائر کیا

تھا۔

عدالت نے سیکرٹری

داخلہ کو سنتھیا رچی کے ویزہ میں توسیع کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا کہا تھا۔

سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے سنتھیا رچی پر ہتک عزت کا دعویٰ بھی دائر کیا

تھا۔

پاکستان چھوڑنے کا حکم

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply