0

سلامتی کونسل میں اصلاحات مگر منصفانہ

Spread the love

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کےلئے طویل عرصے سے جاری مذاکرات میں لچک اور سمجھوتے کے جذبے کا مظاہرہ کرنے پر زور د تے ہوئے کہا ہے فراخد لی ، شفافیت اور مشترکہ انداز میں اصلاحاتی عمل کو آگے بڑھانے سے رکن ملکوں کی سالمیت یقینی بنائی جاسکے گی۔ نیو یارک میں بین الحکومتی مباحثے کی دوبارہ شروع ہونےوالی نشست میں اظہار خیال کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا اٹلی اور پاکستان کی سربراہی میں گروپ کی یہ تجویز جس میں سلامتی کونسل میں مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی مخالفت کی گئی ہے جمہوری اقدار پر مبنی اور تمام رکن ملکوں کے خدشات اور تحفظات کی مظہر ہے۔امید ہے یہ مکالمہ حالیہ دور میں چند رکن ملکوں کی انفرادی خواہشا ت کے بجائے اجتماعی بہتر ی کےلئے معاون ثابت ہوگا۔

Leave a Reply