سقوط ڈھاکہ ، اغیار کی سازشوں، اپنوں کی حق تلفی اور بڑوں کی کوتاہی کا نتیجہ ہے ، تجزیہ کار

Spread the love

ملکی تاریخ میں سقوط ڈھاکہ ایک درد ناک اور نہ بھولنے والا سانحہ ہے، 16 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان بنگلہ د یش بنا لیکن آج بھی سقوط ڈھاکہ کے زخم تازہ ہیں۔اہل وطن اس سانحے کا دکھ اور کسک اب بھی محسوس کرتے ہیں، تجزیہ کاروں کے مطابق یہ سانحہ وقوع پذیر ہونے میں غیروں کی سازشیں، اپنوں کی حق تلفی اور بڑوں کی کوتاہی شامل ہے۔ سقوط ڈھاکہ پر اپنے پیغام میں کہنا تھا نظریہ پاکستان سے بے وفائی اور غداری نے پاکستان کو دولخت کیا، سقوط ڈھاکہ کا زخم کبھی مندمل نہیں ہوسکتا ۔

Leave a Reply