سعودی عرب آنیوالی پاکستانی خواتین عازمین حج کے چوڑیاں پہننے پر پابندی

Spread the love

لاہور(سٹاف رپورٹر)سعودی حکومت نے سعودی عرب آنے والی پاکستانی خواتین

عازمین حج کے چوڑیاں پہننے پر پابندی عائد کر دی،عبایا بھی پہننا ضروری

قرار،خواتین جب چوڑیاں پہن کر حرم پاک آتی ہیں تو رش کی وجہ سے کسی

خاتون کی چوڑی ٹوٹ کرفرش پر گرتی ہے تو طواف کرنے والے زخمی ہونا

شروع ہو جاتے ہیں،اس کے ساتھ خواتین عازمین حج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ

حرمین شریفین میں عبایا کے بغیر نہ آئیں کیونکہ پاکستانی لباس میں بے پردگی

ہوتی ہے،سعودی حکومت نے پاکستانی وزارت الحج کو سختی سے ان قوائد پر

پابندی کروانے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a Reply