سعودی عرب،سمگلنگ کا الزام،پاکستانی کا سر قلم

Spread the love

سعودی عرب میںمقامی حکام نے ہیروئن کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر پاکستانی شہری لال خان کا سر قلم کر دیا۔ سعودی پولیس نے پاکستانی اسمگلر کو عدالت میں پیش کر دیا تھا جہاں سے اسے موت کی سزا سنا دی گئی تھی۔ اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے بھی سزا کی توثیق کر دی تھی۔

Leave a Reply