0

سعودی ائیرپورٹ دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر

Spread the love

برطانوی کمپنی او اے جی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے دوہوائی اڈے عالمی معیار کے حامل پائے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابہاءایئرپورٹ اور دمام کا کنگ فہد ایئرپورٹ چھوٹے اور درمیانے درجے کے ہوائی اڈوں میں پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔ دونوں سے پروازیں بروقت روانہ ہورہی ہیں اور مسافروں کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہورہی۔

Leave a Reply