0

سعودیہ سونے کے ذخائر میں عرب دنیا کا سر فہرست ملک

Spread the love

2018ءکی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر سعودی عرب 323.1 ٹن گولڈ کا مالک بن گیا۔ سونے کے محفوظ ذخائر کے حوالے سے سعودی عر ب عالم عرب میں اول اور دنیا بھر میں 14 ویں نمبر پر آگیا۔الاقتصادیہ کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے 2018 کی تیسر ی سہ ماہی کے اختتام پر سعودی عرب کے پاس سونے کے محفوظ ذخائر پوری دنیا کے محفوظ ذخائر کا ایک فیصد ہوگئے۔

Leave a Reply