سستی موبائل فون سروسز ، پاکستان دنیا بھر میںسر فہرست

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو دنیا بھر میں سستی

ترین موبائل فون سروسز فراہم کرنیوالاملک قراردیدیا،میڈیارپورٹس کے مطابق

ورلڈ اکنامک فورم کے ماہرین نے کہاکہ پاکستان کی ٹیلی کام مارکیٹ کے سستا

ہونے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں صارفین کے پاس چوائس زیادہ ہے اور اس لئے

سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کے درمیان مقابلے کا رجحان بھی بڑھ جاتا ہے

کہ وہ سستے ترین موبائل فون پیکیجز متعارف کروائیں۔ ورلڈ اکنامک فورم کی

رپورٹ نیٹ ورک ریڈنیس انڈیکس 2019 کے مطابق دنیا بھر میں سستی ترین ٹیلی

کام سروسز مہیا کرنے والے138 ممالک کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر ہے اور

پاکستان خطے کے دیگرممالک جن میں انڈیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا شامل ہیں،

سب سے آگے ہے۔ ان ممالک کا فہرست میں بالترتیب آٹھواں، چودھواں اور

پینتیسواں نمبر ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply