اوپن مارکیٹ کی نسبت سستا بازاروں میں شہریوں کو ریلیف

Spread the love

سستا بازاروں میں ریلیف

اسلام آباد، راولپنڈی( جے ٹی این آن لائن نیوز )اوپن مارکیٹ کی نسبت سستا بازاروں کچھ شہریوں

ریلیف، فروٹ سبزی مارکیٹ کی نسبت سستے داموں دستیاب، مگر ماہ رمضان بڑھی قیمتیں کم نہ

ہوسکی، اوپن مارکیٹ ہوں یا سستا بازار ماہ رمضان میں کی گئی مہنگائی کم نہ ہوسکی، 80/ 100

روپے درجن فروخت ہونے والا کیلا اب سستا بازار میں بھی 160 روپے فی درجن فروخت ہونے لگا،

سیب، کی قیمت میں تیس سے چالیس روپے فی کلو اضافہ ہوگیا، آلو پچاس روپے فی پانچ کلو اضافہ

ہوگیاپیاز کی قیمتیں برقرار، پیاز سستا بازار 24 روپے فی کلو، اوپن مارکیٹ 30 روپے فی کلو چکن

زندہ مرغی کی قیمت 250 روپے فی کلو پر برقرار، مٹن، بیف سو روپے کلو اضافہ کے ساتھ فروخت

جاری آلو چھ روپے کلو اضافہ کے ساتھ 47 روپے فی کلو سستا بازار، جبکہ اوپن مارکیٹ 60

روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے سستا بازار لیمن دیسی 196روپے فی کلو، اوپن مارکیٹ لیمن ریٹ

350 روپے فی کلو سیب کالا کلو،ایرانی سستا بازار 189روپے فی کلو سیب کالا کلو ایرانی اوپن

مارکیٹ فروخت 250 روپے کلو، سیب سفید، مارکیٹ فروخت 150 روپے فی کلو ،سستا سیب سفید

105 روپے فی کلو سیب کالا کلو پاکستانی سستا بازار 150 روپے فی کلو سیب کالا کلو اوپن مارکیٹ

180 روپے فی کلو سستا بازار درجہ اول کیلا 159 روپے فی درجن کیلا درجہ اول اوپن مارکیٹ،

180/200 روپے فی درجن فروخت خربوزہ سستا بازار 63 روپے کلو خربوزہ سفید اوپن مارکیٹ،

80 روپے کلو، شربوزہ ، سستا بازار 42 روپے کلو اوپن مارکیٹ 60 روپے کلو تربوز سستا بازار 36

روپے فی کلو، اوپن مارکیٹ 40 روپے فی کلو امرود سستا بزار ریٹ 165 روپے کلو، اوہن مارکیٹ

180 روپے کلو سٹرابیری سستا بازار 156 روپے فی کلو اوپن مارکیٹ 180 روپے فی کلو ٹماٹر سستا

بازار 28 روپے فی کلو. اوپن مارکیٹ 50 روپے فی کلو لہسن سستا بازار 166روپے فی کلو اوپن

مارکیٹ 250 روپے فی کلو ادرک سستا بازار 275روپے فی کلو اوپن مارکیٹ 350 روپے فی کلو بیف

یڈی، 600 روپے کلو، بیف بغیر ہڈی، قیمہ 700 روپے کلو مٹن گوشت 1200 روپے کلوچکن زندہ

مرغی 250 روپے فی کلو، انڈے، 143 روپے فی درجن سستا بازار، اوپن مارکیٹ انڈے 160 روپے

درجن چینی اوپن مارکیٹ 100 کلو دستیاب جبکہ یوٹیلٹی سٹورز پر 68 روپے فی کلو چینی دستیاب

ہے سستا بازار میں اشیاء￿ اوپن مارکیٹ کی نسبت کچھ سستے ضرور ہیں مگر ماہ رمضان سے قبل

بڑھی قیمتوں کی وجہ سے سستا بازار میں بھی فروٹ شہریوں کی قوت خرید ے باہر ہے، اوپن

مارکیٹ دکانداروں کے من مرضی کے ریٹ ، اوپن مارکیٹ میں انتظامیہ سرکاری ریٹ لسٹ دینے

تک محدود ہوکر مک مکا کے چکروں میں پڑھ کر عیدی اکٹھنا کرنا شروع ہوگئی ۔#

سستا بازاروں میں ریلیف

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply