corona Special jtnonline1

سرگودھا کے خواتین کالجز میں9طالبات کورونا کا شکار

Spread the love

سرگودھا کے خواتین کالجز

سرگودہا(جے ٹی این آن لائن نیوز) سرگودھا شہر کے دونوں خواتین کالجز میں9طالبات کے کورونا کا

شکار ہو کر ٹیسٹ پازیٹو آنے پر دونوں کالجز اور ان کے ہاسٹلز کو 18 مارچ تک بند کر دیا گیا اور

متاثرہ طالبات کو گھروں پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا میں کورونا کی وبائ

میں ایک بار پھر شدت آ گئی اور کئی سکولز کی طالبات اور ٹیچرز کے کورونا میں مبتلا ہونے کے

واقعات کے بعد سرگودھا شہر کے دونوں خواتین کالجز میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین فاروق

کالونی کی چھ طالبات اور گورنمنٹ کالج فار گریجویٹ برائے خواتین چاندنی چوک کی تین طالبات

کے کورونا کا شکار ہونے میں ان کا کورونا رزلٹ پازیٹو آنے پر دونوں خواتین کالجز اور ان کے

ہاسٹلز کو 18 مارچ تک بند کردیا گیا ہے۔اور متاثرہ طالبات کو ان کے گھروں پر قرنطینہ کر کے

دیگر کالجز طالبات اور سٹاف کے ٹیسٹ کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔متاثرہ طالبات کو ان کے

گھروں پر قرنطینہ کر کے دیگر کالجز طالبات اور سٹاف کے ٹیسٹ کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply