سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے سفارشات تیار

Spread the love

سرکاری ملازمین تنخواہ پنشن

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور

پینشن میں اضافے کیلئے پے اینڈ پینشن کمیشن نے سفارشات تیار کرلی ہیں۔وفاقی وزارت خزانہ کے

ذرائع کے مطابق پے اینڈ پینشن کمیشن نے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق ختم کرنے اور جاب

اسٹرکچر پر سفارشات تیار کی ہیں، کمیشن نے ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے، مراعات اور

پینشن کا معاہدہ جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں اور پینشن کے

موجودہ نظام سے حکومتی اخراجات بڑھ رہے ہیں، کمیشن نے اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ حکومتی

اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے میکنزم کی ضرورت ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ رواں ماہ کے

اختتام تک کمیشن کی سفارشات کا حتمی جائزہ لے گی، یہ سفارشات آئندہ مالی سال 22-2021کے

بجٹ میں شامل کی جائیں گی۔کمیشن نے اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ حکومتی

اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے میکنزم کی ضرورت ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ رواں ماہ کے

اختتام تک کمیشن کی سفارشات کا حتمی جائزہ لے گی، یہ سفارشات آئندہ مالی سال 22-2021کے

بجٹ میں شامل کی جائیں گی۔

سرکاری ملازمین تنخواہ پنشن

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply