0

سرفراز کو واپس نہ بلایا جاتا تو وہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتے،محسن خان

Spread the love

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز اور کوچ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ سرفراز کو واپس نہ بلایا جاتا تو وہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ جنوبی افریقہ کے دورے کیلئے پاکستان کی جس ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے اور جو گیارہ کھلاڑی میدان میں اتارے گئے مجھے اس پر بھی تحفظات ہیں۔انھوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگر سرفراز احمد کو وطن واپس نہ بلایا جاتا تو وہ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے تھے۔

Leave a Reply