سرفراز اور ڈوپلیسی نے ملکر منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا.

Spread the love

سنچورین ٹیسٹ کے دوران دونوں کپتانوں نے ملکر منفرد مگر دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کیا. کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا دونوں کپتان ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں ”انڈے” پر آوٹ ھوئے.سرفراز یہ بد ترین ریکارڈ قائم کرنے والے چوتھے پاکستانی کپتان بن گئے.

Leave a Reply