asif ali zardari

ہم پہلے بھی سرخرو ہوتے رہے اب بھی ہوں گے، آصف علی زرداری

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سرخرو ہوتے رہے

اسلام آباد(جے ٹی این اآن لائن نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ

ہم پہلے بھی سرخرو ہوتے رہے اب بھی ہوں گے، نواز شریف اپنے ذمہ دار خود

ہیں، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ بدھ کو احتساب عدالت میں

یہ بھی پڑھیں:آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد، نواز شریف اشتہاری قرار

صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ آپ پر فرد جرم عائد ہوچکی کیا

کہیں گے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا اس سے پہلے بھی ایسا ہوتا رہا ہے، ہم

پہلے بھی کامیاب ہوتے رہے اب بھی ہوں گے۔ صحافی نے ایک اور سوال کیا کہ

شہباز شریف کہتے تھے آپ کو سڑک پر گھسیٹیں گے ؟ جس پر سابق صدر نے

کہا سیاست میں کبھی کچھ اور کبھی کچھ ہوتا ہے۔ نواز شریف کو اشتہاری قرار

دینے سے متعلق بھی صحافی نے سوال کیا، جس پر آصف زرداری نے کہا نواز

شریف اپنے ذمہ دار خود ہیں، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

نواز

شریف اپنے ذمہ دار خود ہیں، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply