Sidhu Arrest

کسانوں کی حمایت پر سدھو اور پریانکا گاندھی سمیت متعدد رہنما گرفتار

Spread the love

سدھو اور پریانکا گرفتار

اترپردیش (جے ٹی این آن لائن نیوز) بھارت میں 8 کسانوں کی ہلاکت پر احتجاج کرنے والے

سدھو اور پریانکا گاندھی سمیت متعدد اپوزیشن رہنمائوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی میڈیا

کے مطابق بھارت میں مودی حکومت کی متنازع پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے دوران 8 کسانوں

کی ہلاکت پر اظہار یکجہتی کے لیے جانے والے رہنمائوں نوجوت سنگھ سدھو اور کانگریس رہنما

پریانکا گاندھی سمیت متعدد رہنمائوں کو گرفتار کرلیا گیا۔دریں اثناء پولیس نے اترپردیش، پنجاب

بارڈر کو بند کرکے پنجاب اور چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلیٰ کو بھی اتر پردیش میں داخلے سے

روک دیا ، لکھنو میں پولیس اور سماج وادی پارٹی کے کارکنان کے درمیان تصادم بھی ہوا۔عالمی

میڈیا کے مطابق بھارت میں مودی حکومت کی متنازع پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے دوران 8

کسانوں کی ہلاکت پر اظہار یکجہتی کے لیے جانے والے رہنمائوں نوجوت سنگھ سدھو اور کانگریس

رہنما پریانکا گاندھی سمیت متعدد رہنمائوں کو گرفتار کرلیا گیا. لکھنو میں پولیس اور سماج وادی

پارٹی کے کارکنان کے درمیان تصادم بھی ہوا تصادم بھی ہوا.جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے .

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply