سجدے میں انتقال

مصری شہری نماز کے دوران سجدے میں انتقال کرگیا، ویڈیو وائرل

Spread the love

سجدے میں انتقال

قاہرہ (جے ٹی این آن لائن نیوز) مصر میں ایک شہری کی دوران نماز سجدے کی حالت میں انتقال

کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مصری شہر سموحہ میں پیش

آیا جہاں ایک اسٹور میں شہری کی نماز کے دوران روح قبض ہوگئی۔ شہری کے انتقال

کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری رکعت ادا کرتے ہوئے

دوسرے سجدے میں ہی دم توڑ جاتا ہے اور وہیں انتقال ہوجاتا ہے۔واقعہ میں انتقال کرجانے والے

شہری کی شناخت احمد السید کے نام سے ہوئی ہے اور وہ 3 بچوں کا باپ تھا۔واقعے کی ویڈیو

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ۔ شہری کے انتقال کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید

ہوگیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری رکعت ادا کرتے ہوئے دوسرے سجدے میں ہی دم توڑ جاتا

ہے اور وہیں انتقال ہوجاتا ہے۔واقعہ میں انتقال کرجانے والے شہری کی شناخت احمد السید کے نام

سے ہوئی ہے اور وہ 3 بچوں کا باپ تھا

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply