0

سانحہ ساہیوال، جوڈیشل انکوائری شروع ،فریقین کونوٹس جاری،کل طلب

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن) سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کرنے والے سینئر سول جج نے فریقین کو کل بروز پیرطلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کی عدالتی انکوائری کے لیے شکیل گورایہ کوسینئرسول جج مقررکیا گیا ہے،

سول جج شکیل گورایہ ایک ماہ میں انکوائری رپورٹ پیش کریں گے۔جنہوں نے گزشتہ روز سانحہ کے فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے کل پیر کو طلب کرلیا ۔

Leave a Reply