0

سانحہ سائیوال ،سابق ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر نے بیان ریکارڈ کروادیا

Spread the love

سانحہ ساہیوال میں بڑی پیشرفت، سابق ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر نے جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کروادیا ۔ سا ہیو ا ل آپریشن ،فیصل آبادو دیگر آپریشنز سے ملنے والی معلومات پر کیا گیا ۔ اس کیساتھ ساتھ ان کا یہ کہنا تھا لاہور میں 4 روز سے تفتیش کرنے کے بعد گرفتار 6اہلکار وں کو ساہیوال منتقل کیا جارہا ہے ۔ جے آئی ٹی تمام اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کرے گی ۔ جے آئی ٹی افسران کا کہنا ہے 17 فروری سے پہلے رپورٹ جمع کروانی ہے تاہم اسے پہلے تمام بیانات ریکارڈ کرکے حتمی رپورٹ تیار کرلی جائے ۔

Leave a Reply