سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کی چوتھی برسی آج ، ہم تم کو نہیں بھولے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی چوتھی برسی آج 16دسمبربروزاتوار کو منائی جائیگی اس المناک سانحہ کی یاد میں ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی کے زیر انتظام مساجد ودیگر مقامات پر شہداء کیلئے قرآن و فاتحہ خوانی کی جائیگی ، ا قلیتو ں کی جانب سے بھی دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا اورکے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جائیںگی ، وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں سمیت ملک بھر میں مختلف سیمینا رز ا و ر تقریبات میں معصوم شہداء کو خراج عقید ت پیش اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سرگرم عمل پاک فوج اور شہدا ء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا جائیگا۔ پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی طرف سے اس موقع پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے سکیورٹی کے فول پرو ف انتظامات کئے گئے ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply