سال2019ء کےلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری ، پہلی قرعہ اندازی 2جنور ی کو

Spread the love

سال2019ءکےلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری کردیاگیا ،قرعہ اندازی کے ذریعے100روپے سے لے کر40ہزار روپے مالیت تک کے بانڈزکے ذریعے بڑے پیمانے پر انعامات دئیے جائیں گے۔ شیڈول کے مطابق پہلی قرعہ اندازی 2جنور ی کو 15ہزار روپے مالیت کے بانڈ زکی ہوگی ،15جنوری کو 750،یکم فروری کو 7500اور25ہزار ،15فروری کو100اور 1500،یکم مار چ کو 40ہزار، 15 مار چ 200، یکم اپریل 15ہزار ،15اپریل 750،2مئی 7500 اور25ہزار ،15مئی کو100اور1500،3جون40ہزار ،17جون200،2جولائی15ہزار،15جولائی750،یکم اگست کو7500 اور 25 ہزار روپے،15اگست کو100اور1500،2ستمبر40ہزار ،16ستمبر200،یکم اکتوبر 15ہزار،15اکتوبر750، یکم نومبرکو7500اور25ہزار،15نومبرکو 100اور1500 جبکہ02دسمبر40ہزار روپے اور16دسمبرکو200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی ہوگی۔

Leave a Reply