Pakistani Actor Sajid Hassan 156

فردوس عاشق معاون خصوصی ہونے پر خود کشی کو دل چاہتا ہے، ساجد حسن

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کراچی (جتن آن لائن شوبز نیوز رپورٹر)

معروف اداکار ساجد حسن نے کہا ہے فردوس عاشق اعوان کے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ہونے پر خود کشی کرنے کو دل چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں

ایک انٹرویو میں ساجد حسن نے کہا درحقیقت جو وزیر اعظم بننے کا اہل ہو اسی کو وزیر اعظم بنایا جائے اور ٹھیک اسی طرح جو صدر بننے کا اہل ہو اسی کو صدر بنایا جائے۔ پاکستان میں موروثی سیاست پر یقین رکھا جاتا ہے اور اپنے ہی خاندان کے بیٹے، بیٹیاں ، داماد اور سسر وغیرہ کو نمائندگی دیدی جاتی ہے۔ ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوتا صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔

اداکار کا کہنا ہے ہمیں ہر پیشے کے لئے اسی پیشے سے وابستہ تجربہ کار شخص کی خدمات حاصل کرنی چاہیے۔ آپ سوچیں فواد چوہدری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر ہیں۔ اللہ ہم سب کو معاف کرے۔ دوسری طرف فردوس عاشق عوان معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشC8%D1ا %A ڽ9ج %A%مغ ود 8CAٴ%%D ګر 869%D یA%C%ۋے A99%D ن8%5 ٍ8ہ ئ %C%ۈں AAA%D1ے%Dیوارڈ نہ ملنے کے حوالے سے ساجد حسن نے کہا پوری زندگی مجھے ایک بھی ایوارڈ نہیں ملا، یہ ایوارڈز ہمیں بتاتے ہیں آپ اچھے اداکار ہیں۔ یہاں تو پرچی چلتی ہے۔

Leave a Reply