سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی بیگم کو دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

دن دیہاڑے لوٹ لیا

راولپنڈی(جے ٹی این آن لائن نیوز)سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب رزاق اے

مرزا کی بیگم سے دن دیہاڑے ڈاکو گن پوائنٹ پر دس لاکھ روپے اور طلائی

زیورات چھین کر فرار ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکو 10 لاکھ روپے

مالیت کے طلائی زیورات گن پوائنٹ پر چھین کر فرار ہوگئے ، رزاق اے مرزا

یہ بھی پڑھیں: کراچی، نجی بینک کا سکیورٹی گارڈ لاکرز سے65لاکھ لوٹ کر فرار

کی اہلیہ اپنی گاڑی پر بیٹے رضوان کے ہمراہ صدر سے واپس اپنے گھر جارہی

تھیں،بو کرہ روڈ پر قائداعظم ہاسپٹل کے قریب موٹر سائیکل پر دو مسلح ڈاکوؤں

نے واردات کی ، جڑواں شہروں کی پولیس کیلئے حدودواردات متنازعہ بن گئی

،تھانوں کی حدود پر جھگڑے کے باعث ایف آئی آر بھی درج ہو سکی۔

تھانہ آئی نائن کے ایس ایچ او کا خاتون سائیکلسٹ سے رابطہ

تھانہ آئی نائن کی حدود میں خاتون سائیکلسٹ کوہراساں کرنے کے معاملے پر ایس

پی اور ایس ایچ او تھانہ انڈسٹریل ایریا نے متاثرہ خاتون سائیکلسٹ سے رابطہ کیا

اور متاثرہ خاتون سے وقوعہ کے بارے میں تفصیل حاصل کرلی گئی ہے۔ڈی آئی

جی آپریشنز نے کہاکہ پولیس سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے وقوعہ کے

متعلق تفتیش کررہی ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کہاکہ شہریوں کی جان و مال کا

تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے کہاکہ وقوعہ

میں ملوث شخص کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

دن دیہاڑے لوٹ لیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply