سائبر سکیورٹی کورسز کریں، گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

سائبر سکیورٹی کورسز کریں، گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

Spread the love

سائبر سکیورٹی کورسز

آپ کا واٹس ایپ چل رہا ہے ، نہیں تو ۔ میرا تو نہیں چل رہا ۔ تمھارا ۔ نہیں بالکل

نہیں ۔ انسٹاگرام چیک کرو ۔ ادھر بھی صورتحال کافی خراب ہے۔ ایف بی آر نہیں

نا بھائی۔ اس دن پوری دنیا کے لوگوں نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے

بغیر دن گزرا ۔ وہ وقت ہی کڑا تھا وہ لمحے ہی عجیب تھے ۔ پوری دنیا یک دم

مفلوج سی ہو کر رہ گئی تھی ۔ ہم سب کو سانپ سونگھ گیا تھا، کہ بھائی ” یہ ہو

کیا رہا یے”۔ خیر جیسے تیسے کر کے سسٹم بحال ہوا، اور ہم سب نے سکون کا

سانس لیا۔ مگر سائبر حملوں نے پوری دنیا کو ایک طرح سے ہلا کر رکھ دیا تھا۔

= ضرور پڑھیں = ہم نے پڑھے لکھے بیروزگار بنانے کی ٹھان رکھی ہے؟

لوگ جانے کیوں اس بات کے حوالے سے بے خبر سے ہیں۔ مگر صورتحال اس

قدر گھمبیر ہے کہ سوچ سے باہر۔ ہمارے سب ڈاکومنٹس ذاتی تصاویر اور چیٹس

سیل فون میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ تو اس کا کیا حل نکلے گا۔ کیا کسی نے سوچا

یے کہ ہم ایک ایسے گہرے گرداب میں پھنستے جا رہے ہیں کہ جس کا کوئی

دوسرا سرا نہیں، جہاں سے آپ کبھی دوسری طرف نکل نہیں سکتے۔ ہمارے پاس

ورڈز بھی محفوظ نہیں ہیں- ان سب کا کوئی حل تو ہونا چاہیے نا، کیا نہیں ہے-

جسیے جیسے وقت گزر رہا ہے، سائبر سکیورٹی کے ایکسپرٹس کی تعداد میں

اضافے کی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے-

=–= ٹیکنالوجی سے متعلق مزید خبریں ( =–= پڑھیں =–= )

سائبر سکیورٹی ایکسپرٹس کی ضرورت بڑے بڑے بنکوں، تعلیمی اداروں،

حکومتی دفاتر میں ہو گی۔ کیونکہ اب جنگیں میدانوں سے نکل کر لیپ ٹاپ کی

سکرین کے سامنے بیٹھ کر لڑی جائیں گی۔ جو کے ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ

ہے۔ مگر رب العرش العظیم نے کوئی بھی مسئلہ ایسا نہیں رکھا جس کا کوئی حل

نا ہو، کوئی بھی ایسی بیماری نہیں ہے، جس کا علاج نا ہو، اس حل کو جاننے

کیلئے وزٹ کریں

=—– ( سائبر سکیورٹی ) —–=

کورسز کو جوائن کریں اور ان کی تکمیل کے بعد گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں،

کیونکہ علم وہ ہی اچھا جو آنے والے دور کے حوالے سے آگاہی دے۔ گزرے

زمانوں کے قصے کون سنتا ہے۔ خوب سے خوب تر کی تلاش تو رشتوں میں

بھی انسان کو رہتی ہی ہے۔ پھر زندگی کیا شے ہے، سلامت رہیں- آمین ثم آمین

سائبر سکیورٹی کورسز ، سائبر سکیورٹی کورسز ، سائبر سکیورٹی کورسز

=-= قارئین= کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply