0

سائبرسکیورٹی رسک، پاکستان کا ساتواں نمبر، بنگلہ دیش سرفہرست، چین پانچوایں، بھارت چھٹے نمبرپر

Spread the love

سائبرسکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کا شماردنیا کے غیر محفوظ ممالک میں ہوتا ہے تاہم بنگلہ دیش،ایران،چین اور بھارت میں صورتحال اس سے کہیں بدتر ہے۔

بین القوامی تحقیقاتی ادارے کیسپر اسکائی لیب کے مطابق بھارت پاکستان سے زیادہ غیر محفوظ ہے۔پاکستان میں استعمال کیے جانیوالے 25فیصد موبائل فونز پر مال ویئر یا وائرس کے حملے ہو چکے ہیں جبکہ بھارت میں یہ تعداد 25فیصد سے زائد ہے۔

غیر محفوظ مما لک میں بنگلہ دیش سرفہرست،دوسرے نمبر پر نائیجیریا،پانچوایں نمبر پر چین اور بھارت چھٹے جبکہ پاکستان کا نمبر ساتواں ہے۔

تحقیق میں دنیا کے صرف 60ممالک کو شامل کیا گیا ہے کیونکہ ان کے اعدادوشمار مکمل اور باآسانی دستیاب ہیں۔

پاکستان نے سائبر سکیورٹی سے متعلق تسلی بخش قانون سازی نہیں کی اور نہ ہی اس بارے میں آگاہی دینے کیلئے کوئی ٹھوس اقدامات اٹھائے گئے ۔

یاد رہے اکتوبر2018ء میں پا کستان میں بینکاری نظام پر ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا 7 D83%A8 %B%م؁ يا A78%DE%8%،ܳ ۋں 868%D کAک %D9%9%ی8CA׹%%D ثے ܌ ۈم B1A%D7ڈ %A%ا88A%D ں9ڈ ք %8A ی %2 ۛ%ت94A%D 2%9%
A6D
%D 285%%8یC7ۊں 8C8پۅ 150%D5%A%ا9 میں 3لاکھ سے زائد کمپیوٹرز پر وانا کرائے نامی وائرس سے سائبر حملے کیے گئے تھے جن میں ہیکرز نے تاوان کا مطالبہ کرتے ہوئے 100ڈالرز سے اس کا آغاز کیا تھا۔ بعد ازاں پاکستان کے تین معروف ہسپتال ،سیمنٹ فیکٹر ی اور ریفائنری پر بھی سائبر حملوں میں متاثر ہوئے تھے۔

Leave a Reply