زیروکی پروموشن کیلئے کنگ خان دبئی پہنچ گئے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

شاہ رخ خان کی نئی آنے والے فلم ‘زیرو کا مداحوں کو بے صبرے سے انتظار ہے جس کی پروموشن کیلئے کنگ خان دبئی پہنچ گئے ہیں۔شاہ خان نے گزشتہ دنوں دبئی کے گلوبل ولیج اورمسقط کے سٹی سینٹر پہنچے جہاں انہوں نے صرف مداحوں کیلئے اپنے مشہور ڈائلگاز پر پرفارم کیا بلکہ نئی آنے والی فلم کے بھی ڈائیلاگز پیش کئے ۔آنند ایل رائے کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم زیرو میں کنگ خان ایک بونے کا کردار ادا کریں گے۔ جس میں شاہ رخ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ سلمان خان، سری دیوی، کرینہ کپور، کاجول و دیگر کئی اداکارمہمان کے طور پر نظر آئیں گے جبکہ فلم کے کلائمکس کی شوٹنگ ناسا لیباٹر میں کی گئی ہے ۔واضح رہے شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم زیرو بھارت بھر میں اس سال کرسمس کے موقع پریعنی21دسمبر کو ریلیز کی جائیگی ۔شاہ رخ خان اس بار اپنی نئی فلم میں بالکل مختلف روپ میں نظر آئیں گے ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply