زیبا بیگم تشویشناک حالت

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

Spread the love

زیبا بیگم تشویشناک حالت

لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز) ماضی کی معروف و عظیم اداکارہ زیبا بیگم کی حالت بگڑ گئی زیبا

بیگم تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔ اداکارہ کوہسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔

اداکارہ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں ،یاد رہے کہ زیبا بیگم معروف اداکار محمد علی کی اہلیہ

ہیں،زیبا بیگم کو گزشتہ روز صبح ایمبولینس کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں

منتقل کیا گیا ۔ان کے داماد کے مطابق گزشتہ صبح ان کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث بہتر

علاج کی غرض سے اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے ۔زیبا بیگم کے اہل خانہ نے عوام سے ان کے لئے

دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔ان کے داماد کے مطابق گزشتہ صبح ان کی اچانک طبیعت خراب

ہونے کے باعث بہتر علاج کی غرض سے اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے ۔زیبا بیگم کے اہل خانہ نے

عوام سے ان کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔زیبا بیگم کے اہل خانہ نے

عوام سے ان کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔

زیبا بیگم تشویشناک حالت

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply