زیادہ وزن کی آڑ میں مہنگی روٹی بیچنے کا سلسلہ جاری

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور (سٹی رپورٹر) حکومت کی جانب سے بعض جگہوں پر7 سے8 روپے کی

روٹی فروخت ہونے کا نوٹس لینے اور چھوٹے تندور مالکان کو گیس کی مد میں

سبسڈی دینے کا نوٹیفکیشن ابھی تک جا ری نہیں ہو سکا جس کے باعث مہنگی

روٹی بیچنے والوں کیخلاف کوئی بھی ایکشن نہیں لیا جا سکا اور پرانے نرخ بحال

کرنے کے احکامات صرف اعلانات کی حد تک محدود ہیں۔ زیادہ وزن کی آڑ میں

مہنگی روٹی بیچنے کا سلسلہ جاری ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply